کنساشا ۔ 15 اگست (اے پی پی) عوامی جمہوریہ کانگو میں باغیوں کی ایک تازہ کارروائی کے نتیجے میں کم ازکم 30 افراد مارے گئے ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی کانگو میں یوگینڈا کے باغی گروہ ’اے ڈی ایف‘ نے گزشتہ شب بینی کے علاقے میں حملہ کر دیا۔ اس کارروائی کو ان باغیوں کا کانگو میں اب تک کا کسی ایک دن میں خونریز ترین حملہ قرار …
کانگو میں باغیوں کا حملہ، 30 افراد ہلاک
مزید خبریں
کنساشا ۔ 15 اگست (اے پی پی) عوامی جمہوریہ کانگو میں باغیوں کی ایک تازہ کارروائی کے نتیجے میں کم ازکم 30 افراد مارے گئے ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی کانگو میں یوگینڈا کے باغی گروہ ’اے ڈی ایف‘ نے گزشتہ شب بینی کے علاقے میں حملہ کر دیا۔ اس کارروائی کو ان باغیوں کا کانگو میں اب تک کا کسی ایک دن میں خونریز ترین حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔








