خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ماہ اوپیک ممالک کے اجلاس میں تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔پیر کو ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سہ پہر کے وقت ستمبر کیلئے سودے 37 سینٹ (0.83 فیصد) بڑھ کر 44.86 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبر کیلئے سودے 35 سینٹ (0.75 …

سنگاپور ۔ 15 اگست (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ماہ اوپیک ممالک کے اجلاس میں تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔پیر کو ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سہ پہر کے وقت ستمبر کیلئے سودے 37 سینٹ (0.83 فیصد) بڑھ کر 44.86 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبر کیلئے سودے 35 سینٹ (0.75 فیصد) بڑھ کر 47.32 ڈالر فی بیرل رہے

Leave a Reply