اسلام آباد ۔ 05اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017-18ءکیلئے ملک کا تجارتی خسارہ 37.583 ارب …
گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017-18ءکیلئے ملک کا تجارتی خسارہ 37.583 ارب ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017-18ءکے مقابلہ میں مالی سال 2018-19ءکے دوران تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر یعنی 15.33 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔








