لاہور ۔ 5 اگست (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد283000کیوسک اور اخرج 227300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد68900 کیوسک اور اخراج68900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد47800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد87000 کیوسک اور …
دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

مزید خبریں
لاہور ۔ 5 اگست (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد283000کیوسک اور اخرج 227300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد68900 کیوسک اور اخراج68900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد47800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد87000 کیوسک اور اخراج 57900کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد317400 کیوسک اور اخراج 309400 کیوسک،چشمہ: آمد345100کیوسک اوراخراج 334600کیوسک، تونسہ: آمد359300 کیوسک اور اخراج337600 کیوسک، پنجند: آمد57600 کیوسک، اور اخراج 41400 کےوسک،گدو: آمد 311700کیوسک اور اخراج 274200 کیوسک، سکھر: آمد204200 کیوسک اور اخراج146700 کیوسککوٹری:آمد111700 کیوسک اور اخراج 77300 کیوسک ۔ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1540.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.477 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1196.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.133 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.058 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر صبح 6 بجے کی ہے۔








