اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) یوم آزادی کی مناسبت سے سپیکر کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی اور گیلریوں میں موجود مہمانوں کو قومی پرچم دیئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی پرچم دیئے گئے۔ وفاقی وزرائ' وزراء مملکت اور تمام ارکان اسمبلی قومی ترانے اور اجلاس کے دوران قومی …
قومی اسمبلی اجلاس، سپیکرکی جانب سے ارکان کو قومی پرچم دیئے گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) یوم آزادی کی مناسبت سے سپیکر کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی اور گیلریوں میں موجود مہمانوں کو قومی پرچم دیئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی پرچم دیئے گئے۔ وفاقی وزرائ’ وزراء مملکت اور تمام ارکان اسمبلی قومی ترانے اور اجلاس کے دوران قومی پرچم ایوان میں لہراتے رہے۔








