نیویارک ۔ 17 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 5 سینٹ بڑھ کر 3.76 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے نومبر کے لیے سودے 3.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.74 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے ستمبر کے لیے سودے 0.25 سینٹ …
امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 17 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 5 سینٹ بڑھ کر 3.76 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے نومبر کے لیے سودے 3.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.74 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے ستمبر کے لیے سودے 0.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.69 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








