لاہور میں سبزیوں کے بھاﺅ

لاہور۔19 اگست(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 38سے40 روپے فی کلو، پیاز51سے53روپے اور ٹماٹر36سے38 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح ادرک چائنہ326 سے 331 روپے، پالک16سے17، بینگن22سے24 ، بھنڈی توری30سے32،کریلہ46سے48، گھیا کدو28 سے30، مٹر110 سے115، اروی54سے 56 ، شملہ مرچ77سے80، پھول گوبھی58 سے 60، بند گوبھی50 سے52، شلجم32 سے34 اور مولی13سے14روپے فی کلو کے حساب سے فروخت …

لاہور۔19 اگست(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 38سے40 روپے فی کلو، پیاز51سے53روپے اور ٹماٹر36سے38 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح ادرک چائنہ326 سے 331 روپے، پالک16سے17، بینگن22سے24 ، بھنڈی توری30سے32،کریلہ46سے48، گھیا کدو28 سے30، مٹر110 سے115، اروی54سے 56 ، شملہ مرچ77سے80، پھول گوبھی58 سے 60، بند گوبھی50 سے52، شلجم32 سے34 اور مولی13سے14روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوئی۔