فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 10 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق اب تک سرکاری سکیم کے تحت 8 ہزار سے زائد جبکہ پرائیویٹ سکیم کے تحت 2700 سے زائد حاجی وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔واضح رہے کہ حج فلائٹ آپریشن 15 ستمبر تک …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق اب تک سرکاری سکیم کے تحت 8 ہزار سے زائد جبکہ پرائیویٹ سکیم کے تحت 2700 سے زائد حاجی وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔واضح رہے کہ حج فلائٹ آپریشن 15 ستمبر تک مکمل کر لیا جائے۔