صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت کامسیٹس یونیورسٹی کے سینٹ کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت بدھ کو کامسیٹس یونیورسٹی کے سینٹ کا دوسرا اجلاس ایوان صدر میں منعقد ہوا جس میں مختلف ایجنڈا نکات پر غور ہوا اور اس پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایات کے ساتھ ان کی منظوری دی گئی۔ صدر مملکت نے یونیورسٹی کے ضابطہ کار کی اہمیت اور امور کار کی خوش اسلوبی سے انجام …

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت بدھ کو کامسیٹس یونیورسٹی کے سینٹ کا دوسرا اجلاس ایوان صدر میں منعقد ہوا جس میں مختلف ایجنڈا نکات پر غور ہوا اور اس پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایات کے ساتھ ان کی منظوری دی گئی۔ صدر مملکت نے یونیورسٹی کے ضابطہ کار کی اہمیت اور امور کار کی خوش اسلوبی سے انجام دہی کیلئے یونیورسٹی سینٹ پر زور دیا کہ دستوری تقاضوں کے مطابق اجلاسوں کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جائے۔

مزید خبریں