مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے،اس وقت مقبوضہ کشمیر کے جو حالات ہیںوہ انسانیت کے لیے بڑاسوالیہ نشان ہے۔بھارتی مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 16 روزکے مسلسل کرفیو …

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے،اس وقت مقبوضہ کشمیر کے جو حالات ہیںوہ انسانیت کے لیے بڑاسوالیہ نشان ہے۔بھارتی مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 16 روزکے مسلسل کرفیو کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کے حالات زندگی بالکل معطل ہو کر رہ گئے ہیں مگر عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔

مزید خبریں