اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) ملکی آبی ذخائر اور دریاﺅں میں پانی کی آمد و رفت کے متعلق واپڈا کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد163200 کیوسک اور اخرج 162700کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد34400 کیوسک اور اخراج34400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …
ملکی آبی ذخائر اور دریاﺅں میں پانی کی آمد و رفت کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) ملکی آبی ذخائر اور دریاﺅں میں پانی کی آمد و رفت کے متعلق واپڈا کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد163200 کیوسک اور اخرج 162700کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد34400 کیوسک اور اخراج34400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد32800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد52200 کیوسک اور اخراج 27200کیوسک رہا۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ۔منگلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1215.85 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.391ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








