اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی قیادت میں اکتوبر 2017ءسے اب تک نیب کی شاندار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی قیادت میں نیب نے اکتوبر …
چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی قیادت میں اکتوبر 2017ءسے اب تک نیب کی شاندار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی قیادت میں نیب نے اکتوبر 2017ءسے اب تک تقریباً 22 ما ہ کے دوران بالواسطہ اور بلاواسطہ مجموعی طور پر تقریباً 71 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے جو کہ ایک ریکارڈ کامےابی ہے اور اس کی مثال نیب کی تاریخ میںگزشتہ کسی بھی 22 ماہ میں نہیں ملتی۔ نیب نے جو رقوم بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر برآمد کی ہیں۔








