وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ پنجاب میں صحت عامہ کی سہولیات کی بہتری کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

لاہور ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیر کو صوبہ پنجاب میں صحت عامہ کی سہولیات کی بہتری کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، مشیر وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر سینئر افسران شریک تھے۔ دریں اثناءوزیراعظم …

لاہور ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیر کو صوبہ پنجاب میں صحت عامہ کی سہولیات کی بہتری کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، مشیر وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر سینئر افسران شریک تھے۔ دریں اثناءوزیراعظم کی زیر صدارت صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے زونز کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے پنجاب پولیس کی کارکردگی اور پولیس اصلاحات کے حوالے سے بھی اجلاس کی صدارت کی۔