وزیرِ اعظم عمران خان سے جاوید آفریدی کی سربراہی میں معروف چینی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کے وفد کی گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات

لاہور ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان سے جاوید آفریدی کی سربراہی میں شندونگ شہر سے تعلق رکھنے والی معروف چینی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کے وفد نے گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے معیشت کے مختلف شعبوں خصوصاً گولڈن ٹرائینگل (گجرات، گوجرانوالا اور سیالکوٹ) میں واقع صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔