راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، قلات، ژوب، میرپور خاص، کراچی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ …

اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، قلات، ژوب، میرپور خاص، کراچی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔