اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لئے دعا کی اور محمود خان اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں