اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ محمود خان اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیر خارجہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لئے دعا کی۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں