آئیں!گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی یوم دفاع و شہداء کے موقع پر ہر شہید کے گھر چلیں،ہر شہید کو یاد رکھا جائے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی ۔3 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آئیں!گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی یوم دفاع و شہداء کے موقع پر ہر شہید کے گھر چلیں،ہر شہید کو یاد رکھا جائے۔ منگل کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یوم دفاع و شہدا 6ستمبر 2019 کو پچھلے سال کی …

راولپنڈی ۔3 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آئیں!گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی یوم دفاع و شہداء کے موقع پر ہر شہید کے گھر چلیں،ہر شہید کو یاد رکھا جائے۔ منگل کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یوم دفاع و شہدا 6ستمبر 2019 کو پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں،ہر شہید کو یاد رکھا جائے۔