صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اداکار عابد علی کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معروف اداکار عابد علی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے ۔ معروف اداکار عابد علی کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں صدرمملکت نے عابد علی کی دہائیوں پر محیط فنی خدمات کو سراہا، اداکاری کے شعبے میں مرحوم کی خدمات کو تا دیر …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معروف اداکار عابد علی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے ۔ معروف اداکار عابد علی کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں صدرمملکت نے عابد علی کی دہائیوں پر محیط فنی خدمات کو سراہا، اداکاری کے شعبے میں مرحوم کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔صدر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا بھی اظہار کیاہے ۔

مزید خبریں