اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) پاک بحریہ نے یومِ دفاع کے موقع پر پرومو جاری کر دیا جس میں وطن سے والہانہ محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومواس اعتماد کی تمثیل ہے، دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے پاک بحریہ آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو …
پاک بحریہ نے یومِ دفاع کے موقع پر پرومو جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) پاک بحریہ نے یومِ دفاع کے موقع پر پرومو جاری کر دیا جس میں وطن سے والہانہ محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومواس اعتماد کی تمثیل ہے، دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے پاک بحریہ آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔








