وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے میں تازہ ترین پیش ہائے رفت، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال اور وزیراعظم کے آئندہ دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورہ …

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے میں تازہ ترین پیش ہائے رفت، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال اور وزیراعظم کے آئندہ دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورہ کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔