کراچی ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے حلیم عادل شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مْشکل کی اِس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا حلیم عادل شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دْکھ کا اظہار

مزید خبریں