قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 23 ستمبر 2019, 8:59 شام 269 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔