اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر بھارت کے ہوش اڑانے کیلئے کافی ہے۔ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ خطے میں امن ہو …
وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر بھارت کے ہوش اڑانے کیلئے کافی ہے،وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن غلام سرور خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر بھارت کے ہوش اڑانے کیلئے کافی ہے۔ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ خطے میں امن ہو مگر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی وجہ سے دو جوہری طاقتیں آمنے سامنے ہیں۔








