اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو دنیا بھرمیں ملنے والی پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ مشن کشمیر میں کامیاب ہوئے ہیں، انہوں نے مظلوموںکا مقدمہ پوری قوت کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے فورم پر رکھ دیا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطہ کی …
زیراعظم عمران خان کی تقریر کو دنیا بھرمیں ملنے والی پذیرائی مشن کشمیر میں انکی کامیابی کا ثبوت ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو دنیا بھرمیں ملنے والی پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ مشن کشمیر میں کامیاب ہوئے ہیں، انہوں نے مظلوموںکا مقدمہ پوری قوت کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے فورم پر رکھ دیا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اب عالمی ضمیر کا امتحان ہے کہ وہ تاریخ کے کس رخ کھڑا ہوتا ہے، مہذب دنیا مظلوموں کا ساتھ دیتی ہے یا کاروبار کو انسانیت پر فوقیت دیتی ہے۔








