وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

اسلام آباد۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اس ملاقات میں ہم نے بی بی سی طرز کے انگلش چینل کے قیام کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس چینل کے ذریعے اسلاموفوبیا کے خلاف …

اسلام آباد۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اس ملاقات میں ہم نے بی بی سی طرز کے انگلش چینل کے قیام کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس چینل کے ذریعے اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی اور چینل پر مسلم امہ کے معاملات کو اجاگر کیا جائے گا۔