اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملیحہ لودھی کواقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر اپنی مدت پوری کرنے اورانتہائی دیانتداری محنت اور لگن سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے مستقبل میں ملیحہ لودھی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملیحہ لودھی کواقوام متحدہ میں انتہائی دیانتداری محنت اور لگن سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر مبارکباد

مزید خبریں