چیئرمین نیب کا کاروباری برادری کے مسائل حل کیلئے وفاقی سطح پر تاجر برادری کی 4 رکنی کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاقی سطح پر تاجر برادری کی 4 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا ہے کیونکہ نیب کاروبار دوست ادارہ ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کاروباری برادری کا بے حد احترام کرتے ہیں جو کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاقی سطح پر تاجر برادری کی 4 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا ہے کیونکہ نیب کاروبار دوست ادارہ ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کاروباری برادری کا بے حد احترام کرتے ہیں جو کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔