اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے۔ پرائس منسٹر آفس سے جاری بیان کے مطابق عثمان ڈار نے وزیراعظم کو کامیاب جوان منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات

مزید خبریں