اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعہ کو یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب میں سیاست اور ترقی سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ‘ صوبہ پنجاب میں سیاست اور ترقی سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے

مزید خبریں