آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقہ جات میں سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد و خشک رہنے اور بلوچستان و کشمیر کے کچھ اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد و خشک رہنے اور بلوچستان و کشمیر کے کچھ اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہا ہے۔