پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے نیدر لینڈکے سفیر ویلیم ووٹیر پلمپ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے نیدر لینڈکے سفیر ویلیم ووٹیر پلمپ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق نیدر لینڈکے سفیر ویلیم ووٹیر پلمپ نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔