اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں لوٹے کیمیکل لیمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں 3.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع سٹیٹمنٹ کے مطابق جنوری تا ستمبر کے عرصہ میں لوٹے کیمیکل لیمیٹڈ کو 4.7 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.85 فیصد …
رواں مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں لوٹے کیمیکل لیمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں 3.85 فیصد اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں لوٹے کیمیکل لیمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں 3.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع سٹیٹمنٹ کے مطابق جنوری تا ستمبر کے عرصہ میں لوٹے کیمیکل لیمیٹڈ کو 4.7 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.85 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں لوٹے کیمیکل لیمیٹڈ کو3.41 ارب ڈالر مالیت کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔







