اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے نیدرلینڈز کی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق کی سفیر باہیہ تہذیب لائے نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں تعینات ڈچ سفیر بھی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ اس کے علاوہ ملاقات میں سیکرٹری تجارت اور وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے امور …
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے نیدرلینڈز کی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق کی سفیر باہیہ تہذیب لائے کی وفد کے ہمراہ ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے نیدرلینڈز کی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق کی سفیر باہیہ تہذیب لائے نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں تعینات ڈچ سفیر بھی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ اس کے علاوہ ملاقات میں سیکرٹری تجارت اور وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے اور یورپی یونین جی ایس پی پلس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔







