ٹوکیو ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ جاپان میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 19-7 سے شکست دی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ جارج فورڈ اور اینڈریو فاریل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ …
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر رگبی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ جاپان میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 19-7 سے شکست دی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ جارج فورڈ اور اینڈریو فاریل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انگلینڈ نے 2003 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ حاصل کی ہے جہاں ان کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم ویلز یا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔








