اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیادرکھیں گے۔یہ سکھ برادری سے عمران خان کے ایک اوروعدے کی تکمیل ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کرتارپورراہداری کی صورت میں بین المذاہب ہم آہنگی کا جو …
وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیادرکھیں گے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیادرکھیں گے۔یہ سکھ برادری سے عمران خان کے ایک اوروعدے کی تکمیل ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کرتارپورراہداری کی صورت میں بین المذاہب ہم آہنگی کا جو بیج انہوں نے بویا ہے وہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی اوررواداری کاسایہ دارشجربنے گا۔








