فریحہ محمود نے اے سی سی ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا

لاہور ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول ون ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورس میرے لیے خامیوں پر قابو پانے اور جونیئر کرکٹرز کو سیکھانے میں معاون ثابت ہوگا، اپنے کالج میں زیر تعلیم طالبات کو کرکٹ کی تربیت دینے کا ارادہ رکھتی ہوں، سکول کے دوران ہی کرکٹ کھیلنے …

لاہور ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول ون ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورس میرے لیے خامیوں پر قابو پانے اور جونیئر کرکٹرز کو سیکھانے میں معاون ثابت ہوگا، اپنے کالج میں زیر تعلیم طالبات کو کرکٹ کی تربیت دینے کا ارادہ رکھتی ہوں، سکول کے دوران ہی کرکٹ کھیلنے کا آغاز کردیا تھا، فریحہ محمود نے کہا کہ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کی صلاحیتوں کی معترف ہوں، ویمنز کرکٹ میں میری آئیڈیل کرکٹر سدرہ امین ہیں۔

مزید خبریں