وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 07نومبر(اے پی پی) اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں