راولپنڈی ۔ 07 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے ڈی جی انٹرنیشنل ملٹری سٹاف جنرل ہنس ورنر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق نیٹو کے ڈی جی انٹرنیشنل ملٹری سٹاف جنرل ہنس ورنر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے ڈی جی انٹرنیشنل ملٹری سٹاف جنرل ہنس ورنر کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 07 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے ڈی جی انٹرنیشنل ملٹری سٹاف جنرل ہنس ورنر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق نیٹو کے ڈی جی انٹرنیشنل ملٹری سٹاف جنرل ہنس ورنر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر غور آئے ۔ ملاقات میں نیٹو کے ڈی جی انٹرنیشنل ملٹری سٹاف جنرل ہنس ورنر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔








