اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے افتتاح کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ برگیڈئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری ،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری بھی ان کے ہمراہ …
وزیر اعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے افتتاح کے لیے اسلام آباد سے روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کرتارپور راہداری کے افتتاح کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ برگیڈئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری ،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔








