اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ محمد آصف نے دوسری بار چیمپئن شب جیت کر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے پر مبارکباد

مزید خبریں