تہران ۔ 19 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے سرکاری دورہ کے دوران ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمس خانی اور ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی قیادت …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمس خانی اور ایرانی آرمی چیف سے ملاقاتیں

مزید خبریں
تہران ۔ 19 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے سرکاری دورہ کے دوران ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمس خانی اور ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کے امور زیر غور آئے۔








