اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر سرحدیں و ریاستی امور صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مجھ پر اعتماد کرکے مجھے نئی ذمہ داری تفویض کی ہے اس پر وزیر اعظم عمران خان کا شکر گزار ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میں انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت اور رہنمائی میں …
وفاقی وزیر سرحدیں و ریاستی امور صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر سرحدیں و ریاستی امور صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مجھ پر اعتماد کرکے مجھے نئی ذمہ داری تفویض کی ہے اس پر وزیر اعظم عمران خان کا شکر گزار ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میں انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت اور رہنمائی میں اہداف حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔








