سٹیٹ بنک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان (کل)کرے گا

اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی)سٹیٹ بنک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان (کل) جمعہ کو کرے گا۔سٹیٹ بنک کے اعلامیہ کے مطابق زری پالیسی کا فیصلہ کرنے کیلئے سٹیٹ بنک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 22 نومبر کو کراچی میں ہوگا۔بعدازاں زری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائیگا۔