اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صاحبزادہ محبوب سلطان نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی اور حکومت کے وژن کے فروغ اور اس پر عملدرآمد کے لئے اپنی تمام …
وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صاحبزادہ محبوب سلطان نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی اور حکومت کے وژن کے فروغ اور اس پر عملدرآمد کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں گے۔








