مائونٹ مانگینوئی۔ 24نومبر(اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بائولنگ آل رائونڈر مچل سینٹنر نے پہلی ٹیسٹ سنچری سکور کی، انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز مچل سینٹنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 126 رنز بنائے جس میں پانچ چھکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔
کیوی آل رائونڈر مچل سینٹنر کی پہلی ٹیسٹ سنچری

مزید خبریں