ہیملٹن۔ 25 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے ہیملٹن میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز نے انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے ہرایا، واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اس سے …
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں
ہیملٹن۔ 25 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے ہیملٹن میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز نے انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے ہرایا، واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز 3-2 سے جیت چکی ہے۔








