اقوام متحدہ ، اسرائیلی حکومت کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت

اقوام متحدہ ۔ 27 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیلی حکومت کی لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے یہ سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوترش نے سلامتی کونسل کو مخاطب کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت کی جانب سے لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل جولائی سے …

اقوام متحدہ ۔ 27 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیلی حکومت کی لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے یہ سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوترش نے سلامتی کونسل کو مخاطب کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت کی جانب سے لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل جولائی سے لے کر اکتوبر تک وہ 786 بار لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کر چکی ہے۔