ریاض ۔ 28 نومبر (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کو نومبر 2020 ء میں دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والی جی ۔20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی ہے۔ سعودینشریاتی ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ ان دنوں متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات میں موجودہ ہیں۔ اپنے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے 2020ء …
سعودی ولی عہد کی متحدہ عرب امارات کو جی۔20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

مزید خبریں
ریاض ۔ 28 نومبر (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کو نومبر 2020 ء میں دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والی جی ۔20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی ہے۔ سعودینشریاتی ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ ان دنوں متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات میں موجودہ ہیں۔ اپنے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے 2020ء میں سعودی درالحکومت ریاض میں منعقد کی جانے والی سالانہ 15 ویںجی۔20 سربراہ اجلاس میںمتحدہ عرب امارات کو مدعو کیا ہے۔ واضح رہے کہ جی۔20 نے پوری دنیا میں مضبوط معاشی نمو کے حصول کے لئے کوششیں کی ہیں۔








