اسلام آباد ۔05 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت آئندہ چند دنوں میں اتفاق رائے کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کے نام کا اعلان کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس الیکشن کمیشنر کے خالی عہدے کو پ±ر کرنے کے لئے ابھی 45 دن باقی ہیں تاہم اراکین …
حکومت اتفاق رائے کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر کے نام کا اعلان کرے گی ،فواد چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔05 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت آئندہ چند دنوں میں اتفاق رائے کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کے نام کا اعلان کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس الیکشن کمیشنر کے خالی عہدے کو پ±ر کرنے کے لئے ابھی 45 دن باقی ہیں تاہم اراکین کے ناموں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت امتیازی سلوک کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور کسی کوسیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔








